Podcast: Play in new window | Download (Duration: 7:04 — 4.9MB) | Embed
Subscribe: Apple Podcasts | Spotify | Android | Email | Youtube Music | RSS
ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین راتوں سےزیادہ اپنے بھائی سے قطعِ تعلقی رکھے بایں طور کہ ان کا آمنا سامنا ہو تو وہ ایک دوسرے سے منہ موڑ لیں۔ ان میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کر لے“ [صحیح] – [متفق علیہ]